-
دشمن کی طاقت کا گھمنڈ توڑنے کے لئے ایرانی فوج کی ایئرڈیفنس فورس پوری طرح تیار
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴ایرانی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے ٹریننگ سینٹر کے کمانڈر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ہمارے اپنے تیار کردہ رڈاراور میزائل سسٹم آمادگی کی حالت میں ہمارے اختیارمیں ہیں، کہا ہے کہ ہم خطرات اور اپنی ذمہ داری کی بنیاد پر ٹرینںگ دے رہے ہیں تاکہ دشمن کا طاقت کا گھمنڈ توڑسکیں۔
-
ایران کے سینیئر نائب صدر کی تاجکستان سے واپسی
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے تاجکستان سے واپسی پر ایران اور تاجکستان کے روابط میں کئی گنا فروغ کی امید ظاہر کی ہے
-
جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
آسٹریا کو ایران کے خلاف جھوٹی رپورٹ نشر کرنا پڑا بھاری، تہران نے ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق منفی اور جھوٹی رپورٹ پر ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی ہے۔
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا: ایرانی صدر
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صدر ایران نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں واضح کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پر امن ہے اور یورینئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا۔
-
معروف عالم دین قاسمیان رہا ہوگئے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے ایرانی عالم دین حجت الاسلام قاسمیان رہا ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ مسقط میں ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط ہوئے ہیں
-
کسی قسم کی حماقت کی صورت میں دشمن پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے: جنرل سلامی
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے انتباہ کیا ہے کہ دشمن کی طرف سے کسی قسم کی حماقت سرزد ہوئی تو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
پاک ایران بارڈر زائرین کے لیے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کئے گئے، زائرین کے لیے پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے آمادہ ہیں: صدر ایران
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲ایران کے صدر نے عمان کے سلطان کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عمان کو اقتصادی، سماجی، ثقافتی، سیاسی اور سیکورٹی سمیت تمام شعبوں میں کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔