-
ایران کی ڈرون پاور کے سلسلے میں مصری ٹی وی کی خاص رپورٹ (ویڈیو)
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲مصری ٹی وی چینل کی رپورٹ میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے مرتب ہونے والے اثرات پر رپورٹ
-
انٹرنیشنل ملٹری گیم؛ ایران ڈرون مقابلوں کا میزبان
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵انٹرنیشنل ملٹری گیم کے ڈرون مقابلے ایران کی میزبانی میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
ایران – افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحد پر طالبان اور ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکا نے ایک بار پھر ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی فضائیہ کے کمانڈر نے مغربی ایشیا میں ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا ہے۔
-
دشمن کے بدلتے حربوں کے مطابق اپنے ہتھیار بنانے پر قادر ہیں: ایڈمیرل سیاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر نے بتایا ہے کہ ایران کی فوج کو نئے خطروں کے پیش نظر، جدیدترین دفاعی ٹیکنالوجیوں سے لیس کر دیا گیا ہے۔
-
بہتر ہوگا امریکہ ماضی سے سبق لے اور فضول بیان بازی نہ کرے: ایران آرمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں بخوبی پتہ ہے کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا لفظ استعمال کئے جانے کی بھی انھیں قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳ایرانی بحریہ نے پائیدار سلامتی دوہزاربائیس کے نام سے بحری مشقیں انجام دی ہیں۔
-
پاکستانی فوج کی جانب ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی حمایت
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد عسکری شعبے سمیت تمام میدانوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔
-
تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔