-
ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ مشقیں صوبۂ اردبیل میں جاری ہیں۔
-
ایرانی آرمی چیف جنرل سید عبدالرحیم موسوی: ایرانی بحریہ نے دنیا کی کئی بحری طاقتوں کی اجارہ داری ختم کردی
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہماری بحریہ نے رہبر کی قیادت اور دور اندیشی سے دنیا کی کئی بحری طاقتوں کی اجارہ داری ختم کردی ہے اور سرحدوں سے آگے اپنی صلاحیت اور مہارت کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔
-
تہران کے اطراف میں دھماکے ائیر ڈیفنس سسٹم کی فائرنگ کے نتیجے میں ہوئے، ائیر ڈیفنس سسٹم تہران
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے ایئرڈیفنس نے صیہونی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
دشمنوں کی کسی بھی طرح کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، ایڈمیرل شہرام ایرانی
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے زور دے کر کہا ہے کہ دشمنوں کی کسی بھی طرح کی مہم جوئی کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ہم ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کی صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
-
یہ ہماری طاقت کی چھوٹی سی جھلک ہے: صدر ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۰:۴۲ایران کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم کو انتباہ دے دیا۔
-
سپاہ نیوی جدید ترین وسائل سے لیس ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳سپاہ نیوی کے زون ٹو کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ خلیج فارس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی آبی سرحدوں کی حفاظت کے لئے سپاہ نیوی جدید ترین فوجی اور دفاعی وسائل سے لیس ہوگئی ہے
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں پر خاموشی علاقے کے نقصان دہ ہے: ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں پر خاموشی کو علاقے کے نقصان میں قرار دیا ہے۔
-
شہید صدر رئیسی کو جانے والے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات کی دوسری رپورٹ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰ایران کی مسلح افواج کے کمان نے 29 مئی سن 2024 بروز بدھ، صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے ساتھ پیش آنے والے سانحے کی تحقیقات کے سلسلے کی دوسری رپورٹ جاری کردی۔
-
ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔