عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق کا ایک اہم اتحادی ہے اور اس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ عراق دورہ مکمل کرکے بصرہ سے تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج سرکاری دعوت پر عراق کا دورہ کر رہے ہیں۔
العربی الجدید نامی اخبار نے لکھا ہے کہ عراق کے قومی سلامتی کے مشیر سرحدی سیکورٹی اور عراق میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کا جائزہ لینے کے لیے تہران کا سفر کریں گے۔
صدر ایران نے ایک بار پھر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کے معاملے کی پیروی کرنے اور اسے نتیجے تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔
امریکہ کسی کا دوست نہیں ہوا کرتا اور عراق میں ایک امریکی کی موجودگی بھی زیادہ ہے، یہ بات رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی صدر عبد اللطیف رشید کے ساتھ ہوئی اپنی ملاقات میں کہی۔
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ ایڈمرل علی شمخانی ایک اقتصادی ٹیم کے ہمراہ اپنے سرکاری دورے پر عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
عراق اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہ دے،یہ بات ایران کے صدر نے عراقی وزیر دفاع کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔
وزیر خارجہ ایران اپنے عراقی منصب ک دعوت پر بغداد پہنچے ہیں۔
عراق میں داعش کی نابودی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر عراقی سیاسی اتحاد فتح کے سربراہ ھادی العامری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔