-
سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران و عمان کے تعلقات کی سطح ناکافی ہے، دونوں ممالک کے سربراہوں کا باہمی تعلقات کے حد اکثر فروغ پر زور
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲ایران اور عمان کے سربراہوں نے باہمی تعلقات میں قابل توجہ حد تک ارتقا کا ذکر کیا اور آپسی گنجائشوں کے پیش نظر ان کی سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ان کے مزید فروغ پر زور دیا ہے۔
-
عمان کے بادشاہ آج تہران کے دورے پر
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶عمان کے بادشاہ آج صدر ایران کی باضابطہ دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
عمان کے بادشاہ دورۂ ایران کے لئے آمادہ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰ایران کے صدر کی دعوت پر عمان کے بادشاہ کل ایران کا دورہ کریں گے۔
-
عمان ایران کا قابل اعتماد دوست ہے: امیر عبداللہیان
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عمان ایران کا قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچ گئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچے ہیں۔
-
غیرعلاقائی فوجی طاقتوں کی موجودگی سے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی خطرے میں
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ، خطے میں بیرونی افواج کی موجود گی کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان سے ملاقات
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹عمان کے وزیر خارجہ تہران پہنچے ہیں جہاں وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲ایران اور عمان کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی خبر ہے۔
-
علاقائی ممالک ہی علاقے کا مستقبل طے کرنے کا حق رکھتے ہیں: ایران و عمان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علاقے کے مستقبل کیلئے خود علاقائی ممالک کو ہی فیصلہ کرنا چاہئیے۔