-
ایرانی پہلوان نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوران 92 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایرانی پہلوان قاسم پور نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانہ پہلوان کو چاندی کا تمغہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایرانی پہلوان کشتی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان اپنے حریف کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
-
ایشین والیبال چیمپیئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ایران نے ایشین والیبال چیمپیئن شپ کو با آسانی اپنے نام کر لیا۔
-
ہینڈبال ایشیئن چیمپیئن شب؛ سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کا ہرایا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳ہینڈبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
-
تائیکوانڈو 2022 کا ایشیائی ٹائٹل ایران کے نام
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم بشمول لڑکوں اور لڑکیوں نے 2022 ایشیائی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔