-
داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔
-
ایران و پاکستان کی سرحد پر تجارتی سرگرمیاں روکنے کے خلاف احتجاج
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷تربت میں ایران و پاکستان کی سرحد پر تجارتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کےخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
کردستان عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار، خفیہ ٹھکانے کا پتہ چل گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸کردستان کی سیکورٹی کونسل نے داعش کے ایک اہم سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲عراق کی سرحدی فورس کے ہیڈکوارٹر نے ایران سے ملنے والے مشترکہ عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے خانقین کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائي اور دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
چہلم امام حسینؑ ایران، عراق اور بعض دیگر ممالک میں آج اور ہندوستان و پاکستان میں جمعرات کو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲آج (ایران و عراق اور بعض دیگر ممالک میں) محسن انسانیت امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم ہے جو عراق و ایران سمیت مختلف ممالک میں تمام تر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ عراق میں ماہِ صفر کی ابتدا سے جاری اربعین ملین مارچ آج سرزمین کربلا پہنچ کر اختتام پذیر ہوا چاہتا ہے۔
-
عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ کے شرکا نے دنیا کو حیران کردیا، صدر عراق
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۳عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ میں شریک امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر عبد اللطیف رشید کا۔
-
اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات پیش کئے جانے کی قدردانی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے فلسطین کی حمایت کے مستقل سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں عراق میں کربلائے معلی کے راستے میں فلسطینیوں کا بڑا موکب لگائے جانے اور اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات پیش کئے جانے کی قدردانی کی ہے۔
-
فتنہ انگیز عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی، عراقی وزیر اعظم
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرکوک میں فتنہ انگیز عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔