-
افغانستان سے داعش کا خاتمہ کر دیا ہے۔ طالبان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵افغانستان کی وزارت خارجہ کے سربراہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکی دعوے کے برخلاف انہوں نے افغانستان میں داعش کو شکست دی ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف ایک اور آپریشن، ایک ٹھکانہ تباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷داعش کی باقیات کے خلاف برسر پیکار عراقی فوج نے کرکوک میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد داعشیوں کو پھر لے اڑے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵شام پر قابض امریکیوں کے اڈے میں ایک بار پھر داعشی دہشتگردوں کی منتقلی کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔
-
شام میں امریکہ کی موجودگی داعش کے لیے ایک تحفہ: امریکی رکن کانگریس
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲امریکی رکن کانگریس نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو داعش کے لیے ایک تحفہ قرار دیا ہے ۔
-
ایران نے پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵ایران نے گزشتہ روز صوبے بلوچستان میں پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق: داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ میں داعش کے سرغنہ سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶عراق کے صوبوں دیاله، کرکوک، نینوا، صلاح الدین اور الانبار میں عراق کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگرد گروہ داعش کے بچے کھچے افراد کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق، داعش کے ٹھکانوں پر فوج کا بڑا آپریشن
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے
-
داعش کے خلاف کلین اپ آپریشن شروع، داعش کے 3 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳عراق کی سکیورٹی فورسز نے ملک میں روپوش ہو کر دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے والے داعشی دہشتگردوں کے خلاف کلین اپ آپریشن کے نئے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔
-
لبنان میں داعش کا بڑا حملہ ناکام، تفصیلات سامنے آ گئی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کی کارروائیوں کو ناکام اور بے اثر کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
شامی فوجیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 15 زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱اس دھماکے میں 15 شامی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔