شامی فوج نے دیرالزور کے مضافاتی علاقوں سے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے ہتھیاروں کا پتہ لگاکر انہیں ضبط کرلیا ہے
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نے سیکورٹی فورسز کے قافلے میں گھس کو خود کو اڑا لیا جس سے 3 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدا کے چہلم سے متعلق خصوصی پروگرام کا انعقاد شیراز میں کیا گیا
امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کابل میں اسلام آباد کے سفارت خانے پر حملہ کرنے والے عناصر کی شناخت و گرفتاری کے لئے تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار کے مشرق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
عراقی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے 6 خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مصری افواج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جو اسماعیلیہ صوبے کے شہر القنطرہ کے بعض علاقوں پر تکفیری عناصر پر قبضے کی کوششوں کے بعد شروع ہوئیں۔
شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے درعا میں داعش کے خلاف ایک آپریشن کرتے ہوئے سولہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا