-
پاکستان اور ہندوستان میں زلزلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کےلیے اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کی شرائط پوری کرنے کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
پاکستان میں غزہ بچاؤ مارچ: سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مہم کے دوران سابق سینیٹر مشتاق احمد ان کی اہلیہ اور تمام مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصی پر آج چودہ سو صیہونی آبادکاروں نے حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے
-
اسرائیل کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے: ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ایران کے قائم مقام وزيرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
-
اسلامی مراکز کو بند کیا جانا، اسلام دشمنی اور ایک سیاسی اقدام ہے: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ جرمنی میں اسلامی مراکز کو بند کیا جانا اسلام دشمنی اور صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کے لئے اٹھایا گيا ایک سیاسی اقدام ہے اور جرمن حکومت کو اس کے نتائج قبول کرنا چاہیے۔
-
عبدالمالک الحوثی نے بتایا یمنی کیسے مناتے ہیں عاشورا، فلسطینیوں کے ساتھ غداری کر رہے ہیں کچھ اسلامی ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم یہ دیکھ پا رہے ہیں کہ بعض عرب حکومتیں نہ صرف یہ کہ مظلوم فلسطین کے عوام کی حمایت نہیں کر رہی ہیں بلکہ غاصب صیہونی حکومت کا ساتھ دے کر فلسطینیوں کے ساتھ غداری بھی کر رہی ہیں۔
-
غزہ میں صیہونی جارحیت رکوانے کے لئے اسلامی ممالک ہنگامی اور مشترکہ اقدام کریں: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے کے لئے اسلامی ممالک کے ہنگامی اور مشترکہ اقدام پر تاکید کرتے ہوئے اس سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پر زور دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت اور انٹراپارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کےلیے مقرر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱پاکستان تحریکِ انصاف کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی ہے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا ہے۔