-
مسجدالاقصیٰ پر انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کا حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند صیہونی آباد کاروں نے، جنہیں غاصب صیہونی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی، مسجدالاقصیٰ کے صحنوں میں داخل ہو کر حملہ کردیا۔
-
امریکی سفیر: سعودی عرب اور اسرائیل کے فوجی و انٹیلیجنس تعلقات مطلوبہ سطح پر ہیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷امریکا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں سعودی عرب اور صہیونی حکومت کے درمیان مطلوبہ فوجی اور انٹیلیجنس تعاون کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب نے انصار اللہ کی طاقت کا اندازہ لگانے میں غلطی کی ہے: عرب تجزیہ نگار
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۸ایک عرب تجزیہ نگار اور محقق نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے انصار اللہ تحریک کی طاقت کو کم سمجھنے اور اس کا غلط اندازہ لگانے کی وجہ سے خود کو ایک حقیقی بحران میں دھکیل دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے غزہ سے مصر علاج کیلئے جانے والے مریضوں کی تعداد آدھی سے بھی کم کردی
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکام نے غزہ سے مصر میں علاج کے لیے جانے کی اجازت پانے والے مریضوں اور زخمی فلسطینیوں کی تعداد 136 سے کم کر کے 61 مریض اور ان کے ہمراہ افراد کردی۔
-
سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں یمن پر 37 بار بمباری کی ہے: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے کئی صوبوں پر 37 بار حملے کیے ہیں۔
-
جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی اہل کار ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷شامی کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان صوبہ درعا کے شمال میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷سوڈان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
غزہ: اسرائیلی حملوں سے 6 منزلہ عمارت گر گئی، 11 فلسطینی شہید
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 6 منزلہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
ہم اپنی سرزمین کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہین دیں گے: عراق
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۹عراق کے سیکورٹی اور فوجی اطلاعاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ بغداد اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اس سرزمین عراق کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کیا جائے۔
-
بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔