غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر کو توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات اسرائیل کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔
غزہ پٹی کے خلاف ظالمانہ جنگ کو 5 مہینے مکمل ہو گئے ہیں۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اس غیر مساوی اور ظالمانہ جنگ کے مختلف نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج متعدد زمینی کارروائیوں کے بعد غزہ سے "خالی ہاتھ" واپس لوٹے گی۔
ترکیہ کی خفیہ ایجنسی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔
اسرائیل کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور غاصب اسرائیل میدان جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے اور نہ ہی وہ سیاسی سازشوں کے ذریعے مزاحمت پر فتح حاصل کر سکیں گے۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
غزہ پٹی میں ظالم و جابر اسرائیلی حکومت کی افواج نے متعدد مسجدوں کو مسمار کیا، شہید کیا ہے لیکن ان میں مساجد کو ویران کرنے کی سکت نہیں ہے۔