-
ایٹمی تنصیبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے: صدر مملکت پزشکیان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی تنیصبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے۔ صدر مملکت نے یہ بات ملک کی ایٹمی صنعت کے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کے دوران کہی۔
-
ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، حکومتی ترجمان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳ایرانی حکومتی ترجمان نے مذاکرات کے حوالے سے پیغام موصول ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کو موصولہ پیغامات کی تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔
-
کیا امریکہ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش ہوئی ہے؟ تہران نے دیا جواب
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶تہران نے میڈیا میں امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے بارے میں خبروں کی تردید کردی ہے۔
-
30 نومبر تین ایرانی جزائر کا قومی دن مقرر
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳30 نومبر کو ملک کے سرکاری کیلنڈر میں خلیج فارس میں قائم 3 ایرانی جزیروں کا قومی کا دن قرار دیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دکھایا آئینہ، جوہری ہتھیاروں کے تجربات عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کو بھی یہ یقین ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی ایران کے جوہری پروگرام کی پرامن نوعیت سے بخوبی واقف ہیں۔
-
سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "صحن شفاء"
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام
-
ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں ہے۔
-
ایران، طیارہ سازی کی صلاحیت کے حامل چند ممالک میں شامل
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران بھی طویل تحقیقاتی عمل کے بعد دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
علم، صبر، شجاعت اور بصیرت کی مجسم تصویر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت، پورے ایران میں جشن
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰عاشورا کے بعد ظلمت کے اندھیروں میں حق کی آواز بلند کرنے والی عظیم خاتون، حضرت زینب علیھا السلام تاریخِ اسلام کی بے مثال خاتون رہنما کے طور پر ابھریں اور انھوں نے صبر، شعور اور قیادت کی نئی مثال قائم کی۔