SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Islamic Republic of lran

  • اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایک بیان جاری کرکے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

  •  ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ

    ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۱

    صنعا ميں یمنی عوام نے صیہونی حکومت اور امریکا کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی فتح کا جشن منانے کے لئے ملین مارچ کیا

  • بمباری شدہ ایٹمی مراکز کے معائنے کے لیے رافائل گروسی کا اصرار بدنیتی پر مبنی ہے: وزیر خارجہ عراقچی

    بمباری شدہ ایٹمی مراکز کے معائنے کے لیے رافائل گروسی کا اصرار بدنیتی پر مبنی ہے: وزیر خارجہ عراقچی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۸

    آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عراقچی نے کہا کہ اپنے مفادات، عوام اور اقتدار اعلی کے دفاع کے لیے ہر ضروری اقدام کرنے کا ہمارا حق محفوظ ہے۔

  • شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان

    شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔

  • اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ

    اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶

    ایران کے مقابلے اسرائیل کی ذلت امیز شکست کے بعدصہیونی عوام حماس کے ساتھ بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔

  • امریکہ و صیہونی حکومت کی سفاکانہ کارروائی ناکام ، ایرانی قوم ڈٹی رہی ، جنرل حسن زادہ

    امریکہ و صیہونی حکومت کی سفاکانہ کارروائی ناکام ، ایرانی قوم ڈٹی رہی ، جنرل حسن زادہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی تہران کے کمانڈر جنرل حسن‌زاده نے شہید کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی تشییع جنازہ سے متعلق پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی قوم متحد اور منظم طور پر کھڑی رہی اور کسی بھی حال میں دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا۔

  • وزیرخارجہ ایران: اب ہماری ڈپلومیسی تبدیل ہوگی، مذاکرات پر نہ کوئی اتفاق نہ کوئی وعدہ

    وزیرخارجہ ایران: اب ہماری ڈپلومیسی تبدیل ہوگی، مذاکرات پر نہ کوئی اتفاق نہ کوئی وعدہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہرجنگ تبدیلیاں لاتی ہے اور یہ تبدیلیاں ڈپلومیسی میں بھی نظرآتی ہیں۔

  • غزہ  اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ

    غزہ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵

    غزہ کی جنگ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار ہوا ہے اور سیاحت سمیت اس کے اہم شعبے رو بزوال ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی قوم کو مبارک ہو

    رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی قوم کو مبارک ہو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم کو مبارک بادپیش کی ہے۔

  • ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۶

    یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ایران کی اسرائیل کے خلاف حالیہ کامیابی پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں نے پسپا کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    ۵ hours ago
  • Video | دسویں محرم ، پاکستان میں خاص تجدید عہد ایک خاص ویڈيو
  • ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
  • روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS