-
سعودی عرب: تیل تنصیبات میں وسیع آتش زدگی، ریاض ایئر پورٹ بھی بری طرح متاثر
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲سیٹلائٹ تصاویر میں سعودی عرب کی آرامکو تیل تنصیبات بقیق، خریص، رابغ اور ریاض میں آتش زدگی اور نقصانات کے آثار سامنے آئے ہیں جبکہ ریاض ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر سعودی عرب یمنی قوم کے خلاف جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: بدرالدین الحوثی
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر جان بوجھ کر یمنی قوم کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔
-
یمن جنگ میں ترکیہ ہوا شامل، سعودی عرب کو دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵ترک حکام کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت انصار اللہ کے خلاف سعودی عرب کو دفاعی اور فنی معاونت فراہم کرے گا۔
-
الجولانی کی محمد بن سلمان سے اچانک ملاقات؛ یمن میں سینکڑوں شامی جنگجوؤں کی منتقلی کا دعویٰ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے ترکی کی مدد سے شامی جنگجوؤں کو یمن منتقل کیا، اس درمیان دمشق نے اس خبر کی تردید تو کی ہے لیکن پوری طرح سے انکار بھی نہیں کیا ہے۔
-
باب المندب پر پیش قدمی ناکام؟ یمنی فورسز کا سعودی حمایت دہشت گردوں کو پسپا کر دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے آبنائے باب المندب کی جانب سعودی حمایت یافتہ مسلح عناصر کی پیش قدمی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۶غزہ میں مسلط کردہ جنگ کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں جہاں مظاہرین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
کسی بھی حال میں اپنے ملک کی سرزمین پر کوئی بھی اسرائیلی سرگرمی قبول نہیں: صدرِ صومالیہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے کہا ہے کہ صومالیہ کی حکومت کسی بھی صورت میں ملک کی سرزمین پر اسرائیل کسی بھی طرح کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کرے گی۔
-
جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے الیکشن کے قریب جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف ہوا ہے۔
-
نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸متحدہ عرب امارات کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کے ذریعہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، مزید 5 فلسطینی شہید
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰غاصب اسرائیلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ جارحیت میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔