SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • نابلس میں سینکڑوں صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کردیا

    نابلس میں سینکڑوں صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کردیا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۹

    مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں سینکڑوں انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کا اپنی سرزمین پر اسرائیلی طیاروں کو اترنے کی اجازت دینے سے انکار

    سعودی عرب کا اپنی سرزمین پر اسرائیلی طیاروں کو اترنے کی اجازت دینے سے انکار

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۹

    سعودی عرب نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی اسرائیل کی خواہش پر ایک بار پھر پانی پھیرتے ہوئے اسرائيلی طیاروں کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

  • غزہ: اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی کی 5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی، 1421 فلسطینی شہید

    غزہ: اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی کی 5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی، 1421 فلسطینی شہید

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰

    غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے 10 اکتوبر2025ء سے نافذ جنگ بندی معاہدے کی5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی کی ہے، جس میں 1421 فلسطینی شہید ہوئے۔

  • انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر حملہ

    انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر حملہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷

    غاصب اسرائیل کے قومی سلامتی کے انتہا پسند وزیر اتمار بین گویر نے منگل کو جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی ابراہیمی مسجد پر سینکڑوں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کے حملہ کر دیا۔

  • عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان

    عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷

    عمان کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں قیام امن کے لئے سیاسی راہ حل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ  پر صیہونی حکومت کے وحشیانیہ حملوں کا سلسلہ جاری

    غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانیہ حملوں کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور نئے حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • سید حسن نصراللہ کا یومِ شہادت: یومِ تجدید عہد

    سید حسن نصراللہ کا یومِ شہادت: یومِ تجدید عہد

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    ایک ممتاز عرب مبصرنے شہید سید حسن نصراللہ کے یوم شہادت کو یوم تجدید عہد قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن

    فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    آج فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن ایسی حالت میں منایا جارہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 262 سے زائد نامہ نگاراور صحافی شہید ہوچکے ہیں۔

  • 22 سال بعد فلسطینی قیدی کی جیل سے رہائی، والدین کی موت کی خبر سے صدمہ

    22 سال بعد فلسطینی قیدی کی جیل سے رہائی، والدین کی موت کی خبر سے صدمہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۳:۲۹

    فلسطینی قیدی حسن عرار کی 22 سال بعد رہائی ایک ایسے صدمے میں بدل گئی جس کا انہیں جیل سے باہر قدم رکھتے ہی سامنا کرنا پڑا۔

  • غزہ کی معیشت دنیا کی تاریخ کے سب سے شدید بحران میں داخل: اقوام متحدہ

    غزہ کی معیشت دنیا کی تاریخ کے سب سے شدید بحران میں داخل: اقوام متحدہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی معیشت دنیا کی تاریخ کے سب سے شدید بحران میں داخل ہو گئی ہے، جبکہ اس کی بحالی اور تعمیر نو کی ضروریات 71 اعشاریہ 5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں کیونکہ غزہ میں کام کرنے کی عمر کے 90 فیصد سے زیادہ افراد بے روزگار ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۸ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS