حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں یہ واضح کیا ہے کہ جب تک غزہ کے اہداف حاصل نہیں ہو جاتے ہم اس کی حمایت جاری رکھیں گے
غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
صیہونی فوج نے غزہ پر آج بھی اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے جس کے دوران متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غرب اردن میں اب تک ہزاروں فلسطینی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار کئے جاچکے ہیں۔
صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور انتہا پسند صیہونیوں کےدرمیان غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کے تعلق سے اختلافات شدت اختیارکرگئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے محرمی خطاب میں اس سال کے ایام محرم اور بالخصوص عاشورا کو گزشتہ برسوں سے مختلف قرار دیتے ہوئے غزہ کی مکمل حمایت و نصرت پر زور دیا۔
صیہونی انتہاپسندوں نے اتوار کو اٹھارہ اسرائیلی وزيروں اور ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہوں کے سامنے سے احتجاجی مظاہروں کا آغاز کیا۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں الراہب صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے شہید رئیسی کی حکومت کو کام، امید اور فعال حکومت قرار دیا ہے۔