-
یونان میں اسرائیلی جاسوسی اسکینڈل کا انکشاف، یورپی یونین ناراض
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷یونان میں صیہونی حکومت کی جانب سے جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کے اسکینڈل نے یورپی یونین کو برہم کردیا اور اس سلسلے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
پگاسس کے بعد ایک اور جاسوسی کرنے والا صیہونی وائرس
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱غاصب اسرائیلی جاسوسی ادارے اب پیگاسس وائرس کے بجائے ایکا ور پیش رفتہ وائرس ’’پریڈیٹر’’ کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
بن سلمان کو اسرائیل کی دوستی راس نہيں آئی، اخبار نے اڑایا مذاق، شائع کیا کارٹون
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰اسرائیلی میڈیا نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا مذاق اڑایا ہے۔
-
یو اے ای نے اسرائیلی سافٹ ویئر سے جمال خاشقجی کی اہلیہ کی جاسوسی کروائی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کی جاسوسی، اسرائیلی اسپائی ویئر سے کراوائی تھی۔
-
ایپل نے اسرائیلی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کر دیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸امریکا کی مشہور ایپل کمپنی نے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف مبینہ طور پر آئی فون صارفین کو ہیکنگ ٹولز کے ذریعے نشانہ بنانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت تیرہ ستمبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کر دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی انکوائری کے لئے مغربی بنگال کی حکومت کے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کردی ہے۔
-
ہندوستان میں پارلیمانی اراکین کا احتجاجی مارچ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰دہلی میں حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگامے
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن اراکین کے ہنگاموں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا۔
-
سعودی حکومت نے خواتین کی بھی جاسوسی کی، پرائیویٹ اطلاعات بھی حاصل کیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۷جزیرہ عرب تھنک ٹینک نے آل سعودی حکومت کی جانب سے سعودی خواتین کارکنوں کے فون ہیک کرنے اور ان کی پيگاسس اسپائی ویئر کے ذریعے جاسوسی کرانے کی خبر دی ہے۔