شمالی کوریا کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیونگ یانگ کے دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں کوئي دیر نہیں کرے گا۔
شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے تجویز پیش کی ہے کہ جاپان سمیت دنیا کے مختلف ممالک ریفرنڈم کراکے اپنے عوام کی جانب سے فلسطینی قوم کی حمایت کا اندازہ لگائيں۔
ٹوکیو فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم اداکار یسنا میر طہماسب کو بہترین اداکاری کا انعام دیا گيا ہے۔
جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
ایران اور سعودی عرب مشترکہ سائنسی، تکنیکی اور تحقیقی تعاون کے لیے تیار ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو بحال کئے جانے کی جاپان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جاپان کے وزیر خارجہ نے ایران سعودی عرب باہمی تعلقات کے احیاء کو علاقائی استحکام کےلئے ایک مثبت اقدام قرار دیا ہے۔
جاپانی فوج کے ایک اعلی جنرل نے کہا ہے کہ جاپان کو ملکی سطح پر اسلحہ سازی کی ضرورت ہے اور ابھی ہمیں علاقائی رقیبوں سے مقابلہ کےلئے امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔