-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
سفارتی تعلقات کے بعد ایران اور سعودی عرب کا سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹ایران اور سعودی عرب مشترکہ سائنسی، تکنیکی اور تحقیقی تعاون کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے جاپان بھی میدان میں آ گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو بحال کئے جانے کی جاپان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
علاقائی استحکام کےلئے ایران سعودی معاہدہ ایک مثبت اقدام ہے: جاپان
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱جاپان کے وزیر خارجہ نے ایران سعودی عرب باہمی تعلقات کے احیاء کو علاقائی استحکام کےلئے ایک مثبت اقدام قرار دیا ہے۔
-
جاپان اپنی سیکورٹی کے قابل نہیں، ہمیں امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے: جاپانی جنرل
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶جاپانی فوج کے ایک اعلی جنرل نے کہا ہے کہ جاپان کو ملکی سطح پر اسلحہ سازی کی ضرورت ہے اور ابھی ہمیں علاقائی رقیبوں سے مقابلہ کےلئے امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
والیبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایٹمی جنگ شروع ہونے کے بادل منڈلانے لگے: اقوام متحدہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ایک پیغام میں دنیا میں ایک ایٹمی جنگ شروع ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کی حکومت کی دعوت پر چار روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔
-
جاپان کی فوجی فائرنگ رینج میں فائرنگ، دو فوجی ہلاک، حملہ آور گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳جاپان میں ایک فوجی فائرنگ رینج میں ایک رنگروٹ نے پریکٹس کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔