ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج دو عسکریت ایسے میں جاں بحق ہوئے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیرمنا رہے ہیں۔
شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوگام سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے دعوا کیا ہے کہ اُس نے گھات لگا کر ایک حملہ کیا جس میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے گاسو نامی علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر تلاشی آپریشن شروع کیاگیا۔
کشمیر میں آج منگل کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں دوعسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
وادی میں مسلح تصادم کے پیش نظر ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں بشمول ترال میں موبائل انٹرنیٹ سروس منقطع کردی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی دو الگ الگ جھڑپوں میں 8 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ترکہ وانگام میں آج منگل کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ جھڑپ میں پانچ مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔