-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ریاست میں جلد سے جلد اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں پھر بڑا حملہ، چار ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے لوہی ملہار علاقے میں پیر کی سہ پہر عسکریت پسندوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت چار اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید قربان سے عید غدیر تک کا شاندار پروگرام + ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲وادی میں عید غدیر جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یاتریوں کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع ریاسی میں واقع ایک گُپھا میں درشن (زیارت) کے لئے جانے والی یاتریوں کی بس پر فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں صدر رئیسی کا سوگ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے سوگ میں، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کا عظیم اجتماع ( ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اس دوران ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے بھی مجلس عزا کا انعقاد کیا
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں عام انتخابات کی سرگرمیاں
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، عمر عبداللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سری نگر کی تقریر میں کوئی نئی بات نہیں تھی، جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر انہوں نے پانی پھیر دیا۔
-
عالمی یوم خواتین پر سرینگر میں سیمینار
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ