کشمیر میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 6 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے کپواڑہ سیکٹر پر ایک آپریشن میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
ہندوستان کی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان یہ تصادم پیر کی رات شروع ہوا ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے بارہمولا میں تلاشی مہم جاری ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے علاقے راجوری میں ہندوستانی سیکورٹی فورس اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان طویل معرکہ آرائی کے دوران پانچ ہندوستانی فوجی اور متعدد عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کریری بارہ مولہ علاقے میں ہندوستانی فوجیوں نے دو مقامی مسلح عناصر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ یوپی میں عتیق احمد کا سرعام قتل پلواما حملےاور اس میں حکومتی غفلت کے بارے میں سابق گورنرکے بیان سے رائے عامہ کے ذہنوں کوموڑنے کے لئے کیا گیا ہے
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق گورنر نے پلوامہ حملے کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے حملے کو مودی حکومت کی غفلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفباری کے ساتھ ہی راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا بھی جاری ہے۔