-
اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد مواقع پر لبنانی سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے اور اس سلسلے میں قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی: حزب اللہ لبنان
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے کہا کہ اس مسئلے پر جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد اور قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی۔
-
لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہیومین رائٹس واچ نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جانب سے تعمیر نو کے ساز و سامان اور غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملوں کو "جنگی جرائم" قرار دیا ہے۔
-
ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ریاست اور لبنانی فوج کی ہے، مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دست بردار نہیں ہوگی۔
-
اقوام متحدہ کا اپنے فوجیوں پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملوں پر برہمی کا اظہار
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اقوام متحدہ نے اپنے امن فوجیوں (یونیفل) پر صیہونی حکومت کے حملوں پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے یہ سلسلہ فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کا لبنان پر بڑا وحشیانہ حملہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر توپ خانے سے حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی توپ خانے نے الوزانی کے علاقے اور المجیدیہ کے گرد و نواح پر گولہ باری کی۔
-
ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے: ولید جنبلات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹دروزیوں کی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلات نے کہا ہے کہ ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے۔
-
اسرائیل کی جانب سے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی: یونیفل
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷لبنان کے جنوبی علاقوں میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس (یونیفل) کے کمانڈر دیوداتو اپانیارا نے صیہونی حکومت کے چینل 12 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت لبنان کے ساتھ جنگ بندی کی سرعام خلاف ورزی کر رہی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری، ایک بار پھر ڈرون حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اطلاعات کے مطابق جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ حملے میں ڈرون طیاروں کے ذریعہ ایک علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔