-
ای سی او کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹اقتصادی تعاون کی تنظیم ایکو کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع ہو رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے: ایرانی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرے۔
-
امریکہ کی دادا گیری بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات کا سبب: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی دادا گیری نے تمام بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ ترجمان نے یہ بات مشہد میں رضوی اسلامی سائنس یونیورسٹی کےطلبا و طالبات سے گفتگو میں کہی۔
-
افغانستان میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد دوبارہ کُھل گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ دوبارہ کُھل ل گیا ہے۔ کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد فعال ہوا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرم مقدم ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱اطلاعات کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہمسایہ ملکوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران اپنے اصولی مؤقف پر کسی قسم کی مصالحت یا مذاکرات کا خواہاں نہیں، سید عباس عراقچی
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنے مسلمہ حقوق پر کسی سے مذاکرات کرے گا اور نہ ہی سیاسی دباؤ قبول کرے گا۔
-
نوبل امن انعام شاخسانہ: ناروے میں وینیزوئیلا کا سفارت خانہ بند
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴ناروے کی نوبل انعام کمیٹی کو 2025 کے لئے نوبل امن انعام کا اعلان کئے جمعہ جمعہ 8 دن بھی نہیں ہوئے ہیں لیکن اب تک اس سے مربوط 8 سے زیادہ تنازعات جنم لے چکے ہیں اور اب یہ اعلان ایک شاخسانہ بن گیا ہے۔
-
ایرانی مندوب: مغربی ایشیا کی صورتحال انتہائی سنگین، مغربی ممالک ذمہ دار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے مغربی ایشیا کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے اُسے بیرونی طاقتوں کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
بعض یورپی ممالک کی خلیج فارس کے معاملات میں مداخلت، تقسیم کی سازش اور تباہ کن پالیسی کا حصہ: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
صہیونی جنگی مجرموں کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶ایرانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے امدادی کشتیوں پر حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔