-
ہندوستان: کسان تحریک کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی بار لب کشائی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کے کسان بھائی بہنوں کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم ہے۔
-
ہندوستان: 25 لاکھ روپے کا قلم استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں، سنجے راؤت
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵شیو سینا (یو بی ٹی) پارٹی کے رہنما سنجے راؤت نے کہا ہے کہ 25 لاکھ کا قلم اور 15 لاکھ روپے کا سوٹ استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں۔
-
کانگریس پارٹی کو مالی طور پر کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے: جے رام رمیش
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے اپنے بینک اکاؤنٹ منجمد کئے جانے کے اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے پوری صورتحال کا ذمہ دار مرکز کی بی جے پی حکومت کو قراردیا ہے۔
-
جموں کشمیر کی خاندانی سیاست پر نریندر مودی کی شدید تنقید
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی الیکٹرک ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی جس کی کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے تعریف کی۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر کسان دہلی جانے کے لئے بدستور ڈٹے ہوئے ہيں اور آج انہوں نے ٹریکٹرمارچ بھی نکالا۔
-
کانگریس کے بینک اکاؤنٹس بحال
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷کانگریس کے جن بینک اکاؤنٹس کو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے منجمد کر دیا تھا، انہیں آئی ٹی ٹریبونل سے بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: شاہ رخ خان کی مداخلت سے قطر سے سابق فوجیوں کی رہائی ممکن ہوئی، مودی حکومت اس سلسلے میں ناکام رہی؛ سینیئر بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸اس سلسلے میں سبرامنیم سوامی نے "ایکس" پر وزیر اعظم مودی کی پوسٹ کا جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں گزشتہ روز لکھا کہ وہ آج (منگل کو) متحدہ عرب امارات اور قطر جا رہے ہیں۔ نریندر مودی نے لکھا کہ میں اگلے دو دنوں میں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بہت سے پروگراموں میں شرکت کرنے جا رہا ہوں۔ اس دورے سے ان دونوں ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ہندوستان کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸ہندوستان کی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ کرنے کی کوشش آج بھی جاری رہی ۔
-
آج ہندوستان میں 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۲ہندوستان میں آج 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، دہلی میں مرکزی تقریب میں فرانس کے صدر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو مشکلات کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو آسام کے شہر گوہاٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گيا ہے جس پر کانگریسی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔