ہندوستانی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں اجلاس کے دوران پارٹی کی حکمت عملی طے کی گئی۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک میں انتخابی مہم کے آغاز میں ہی کانگریس پارٹی پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے نو برس میں ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا دعوی کیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پر سخت حملہ کرتے ہوئے اُس پر عوام کے ساتھ منافقت کی سیاست کرنے اور بی جے پی کو بدنام کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرری کے مجوزہ فارمولے پرای ڈی میں بھی عمل کیا جائے
ہندوستان میں سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں مرکزی حکومت کو اکیلے، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے روک دیا ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کے کئی ترقی پذیر اور غریب ممالک، امیر ممالک کی وجہ سے گلوبل وارمنگ (global warming) سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔
ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہریوں کو بااختیار بنانے پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے مستقبل قریب میں ملکی ساخت کے ہوائی جہازوں کی تیاری کا عندیہ دیا ہے۔
کورونا کی مانند یوکرین جنگ نے بھی ساری دنیا کو متاثر کیا ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانلسر اولوف شولز سے اپنی ملاقات کے دوران کہی۔