-
ہندوستان، کسانوں کی "ریل روکو تحریک" کا آغاز، مودی حکومت مطالبات قبول نہ کرنے پر بضد
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵پنجاب کے کسانوں کی پوری ریاست میں ریل روکو تحریک شروع ہو گئی ہے۔ کسانوں نے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ وہ دوپہر بارہ بجے سے تین بجے تک ریاست میں ریل پٹریوں پر احتجاج کریں گے۔
-
بی جے پی ملک کے کسانوں، مزدوروں، غریبوں کو تباہ کر رہی ہے: راہل گاندھی
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہروقت آئین پر حملہ آور ہوتی ہے۔
-
سپریم کورٹ میں جواب داخل کرنے سے کیوں بھاگ رہی ہے مودی حکومت؟ عبادتگاہ قانون کی آئینی حیثیت کے معاملے پر خاموشی کیوں؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۴ہندوستان میں عبادت گاہ قانون پر سپریم کورٹ کی خصوصی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے مرکز کو چار ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
-
ہندوستان: سرکاری املاک کی فروخت کے خلاف اراکین پارلیمنٹ کا احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶ہندوستان میں حزب اختلاف کے اتحاد انڈیا کے اراکین پارلیمان نے سرکای املاک کی فروخت کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
اجمیر شریف کے بعد ایک اور درگاہ پر بی جے پی رہنما کا دعویٰ!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱نام نہاد جمہوریت کے دعویدار ہندوستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہوگئیں، اجمیر شریف کی درگاہ پر دعوے کے بعد اب ریاست کرناٹک سے بھی اسی طرح کی ایک خبر سامنے آئی ہے۔
-
ہندوستان؛ اڈانی معاملے میں مرکزی حکومت پر تنقید، کانگریس پارٹی کے رہنما جے رام رمیش
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما جے رام رمیش نے اڈانی معاملے پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی ہی تحقیقات کا حصہ کیسے ہو سکتی ہے؟
-
بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶ہندوستان میں کانگریسی رہنما نے وزیراعظم مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے۔
-
ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات روس میں جاری برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
-
برکس اجلاس میں شرکت؛ نریندر مودی کی روس آمد
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کازان میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
-
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے ساتھ ہی سریندر چودھری جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ بن گئے۔ اس کے علاوہ چار اور وزراء بھی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں۔