-
اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کو بوئنگ ایف پندرہ لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے لئے آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
-
کسی بھی جارحیت پر ایران کا رد عمل جارح کے لیے افسوسناک اور پشیمانی کا باعث ہوگا، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی پر صدر پزشکیان کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دے گا۔
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات: ٹرمپ نے ایران کے خلاف پرانے دعووں کا راگ الاپا
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے موقع پر ایک بار پھر ایران مخالف دعووں کا راگ الاپا ہے تاہم ایران کے ساتھ معاہدے پر بھی زور دیا ہے۔
-
چین نے بھی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کردی
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸اب چین نے بھی صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کی ہے۔
-
لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰صیہونی حکومت نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کو پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک بار پھر ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بناکر اسے تباہ کردیا۔
-
صیہونی حکومت نے نیتن یاہو کے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیوں کیا؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴فرانس کی جانب سے اپنی فضائی حدود سے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے طیارے کے گزرنے کی اجازت دے دیئے جانے کے باوجود صیہونی حکومت نے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیا ہے۔
-
ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات مہذب اصولوں کی "کھلی توہین"
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷اقوام متحدہ میں وینزویلا کے سفیر نے اس ملک کے وسائل کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ دعووں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی "بے رحمانہ" خلاف ورزی اور نوآبادیاتی عمل قرار دیا ہے۔
-
ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷عالمی فوجداری عدالت نے اپنے 2 ججوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے غزہ جنگ میں انجام شدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قانونی حیثیت پر صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔
-
نیتن یاہو پوری دنیا کے سامنے ایک رسوائی بن چکے ہیں، اسرائیل کا چہرہ مسخ ہو رہا ہے: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یائر لیپڈ نے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیل کے ماتھے پر ایک بدنما داغ (Stain) بن چکا ہے۔