امریکی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی یونیورسٹی طلبا کو گولی ماری گئی ہے۔
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کے دائرے میں غاصب صیہونی حکومت کی قید سے رہا ہو کر مزید کئی فلسطینی اپنے گھرانوں میں واپس پہنچ گئے۔
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک رہنما داوود شہاب نے کہا ہےکہ ہرگز غاصب عناصر کو فلسطینی مزاحمت کی شرطوں کو تبدیل کرنے کی اجازت نہيں دیں گے۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے امور سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، انروا، نے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال تباہ کن ہے اور علاقے کے لوگوں کو بھوک کے بحران کا سامنا ہے۔
غاصب اسرائيلی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے لیے کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد ممنوع ہے۔
غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھرعارضی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حامل صرف 61 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کا دائرہ پھیلانے کے درپے ہے۔
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اور اس سے متعلق معاہدے کی شقوں پر عملدرآمد کے بارے میں مزاحمت، غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔
ایک صہیونی خاخام نے غزہ پر زمینی حملے میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے وسیع نقصانات کا اعتراف کیاہے۔