-
عمان میں ایران کے سفیر کی عمانی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶مسقط میں ایران کے سفیر نے عمان کی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم یمن کے بحران کی جامع سیاسی راہ حل کے خواہاں ہیں
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۴یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے سعودی فریق کے ساتھ امن مذاکرات انجام پانے کے مقصد سے ریاض روانہ ہونے سے قبل کہا کہ ہم یمن کے بحران کے لئے ایک جامع سیاسی راہ حل کے حصول کے خواہاں ہیں۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱ہفتے کی شام ہونے والی اس گفتگو میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی شعبوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔
-
وزیر خارجہ نے عمان میں یمن کے سینیئر مذاکرات کار سے ملاقات کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یمن کے اعلی عہدے دار محمد عبدالسلام نے عمان میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرتے ہوئے، یمنی عوام کی حمایت اور ان کی بے شمار مصیبتوں کو کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایتوں اور کوششوں کی قدردانی کی۔
-
عمان کے بادشاہ آج تہران کے دورے پر
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶عمان کے بادشاہ آج صدر ایران کی باضابطہ دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
کیا ایران اور مصرکے تعلقات پھر بحال ہو رہے ہیں، کون کر رہا ہے کوشش؟
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰العربی الجدید اخبار نے عمان کے سلطان کے حالیہ دورہ مصر اور اس ملک کے صدر سے ملاقات کے حوالے سے لکھا ہے کہ فریقین نے ایران و مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا عمان اور یو اے ای کا دورہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف نے عمان اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ان ممالک کے ساتھ دفاعی تعلقات میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔
-
عمان ایران کا قابل اعتماد دوست ہے: امیر عبداللہیان
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عمان ایران کا قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیرخارجہ بدر البوسعیدی نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے اور عمان کے سلطان کے دورہ ایران پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔