-
لاہور اور نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱آج بین الاقوامی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں بوسنیا کا دارالحکومت سرائیوو پہلے ، پاکستان کا شہر لاہور دوسرے اور ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی تیسرے نمبر پر ہے۔
-
پاراچنار میں ہونے والی جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 99 ہو گئی۔
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶پاکستان کے شہر پاراچنار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے حملے کے بعد اس علاقے میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 99 ہو گئی ہے۔
-
پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اعلانیہ دہشت گردی، سنبھل میں ہوئے تشدد پر بھی بولے مولانا کلب جواد
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ سے دہشت گردوں اور پاکستانی سرکار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کے ضلع سنبھل میں ہوئے تشدد کی بھی مذمت کی ہے۔
-
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے جنوبی افریقا کو دے دی شکست
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا ہے۔
-
پارا چنار میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 18 کی موت 30 زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹پاکستان کے قبائلی علاقے پارا چنار میں تازہ جھڑپوں میں کم سے کم اٹھارہ افراد کے مارے جانے اور تیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔
-
پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر لاہور اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴سانحہ پارا چنار کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
صدر ایران کا پاکستانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار، پاراچنار میں دہشت گردی کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳صدر ایران مسعود پزشکیان نے اپنے پیغام میں پاکستان کی حکومت، عوام اور دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کا دفاعی نظام، تسلط پسندانہ نظام کے برعکس قوم کی خدمت اور عالمی امن کے لیے ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر اور پاکستان کی اسلحے کی نمائش میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں اور اقوام کے خلاف جارحیت کے ذمہ داروں کے برعکس، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی تمام دفاعی اور جنگی صلاحیتیں ، پرامن اور علاقائی و عالمی امن اور قوم کی خدمت کے لئے ہيں۔
-
ہندوستان سے پاکستانی درآمدات میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴حکومت پاکستان میں رواں سال کے ابتدائی آٹھ مہینے میں ہندوستان سے درآمدت میں اضافے کی خبر دی ہے۔