-
شاعر مشرق علامہ اقبال کا 147واں یوم پدائش، ایرانی سفیر کا خاص پیغام
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۸پاکستان میں آج ہفتہ کو شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو سینتالیس واں یوم پیدائش منایا گیا۔
-
ایران نے کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ، دسیوں جاں بحق و زخمی + ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستانی حکام سے ملاقات اور علاقائی صورتحال نیز باہمی روابط پر تبادلہ خیال کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے
-
ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت ناقابل قبول، پاکستان کی وزارت خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو ناقابل قبول سمجھتا ہے۔
-
پاکستان: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور کا پہلا نمبر + ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پاکستان کا شہر لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔ شہر کا فضائی معیار خراب ہونے کے سبب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
-
ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر عارف علوی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت مذمت، پاکستان کی وزارت خارجہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں اور لبنان کے حق میں مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴کل جمعہ کے دن پاکستانی مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آئے اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی دہشت گرد حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاج کیا۔