-
پاکستان: اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا-
-
پاکستان: دہشت گردوں کا ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
-
پاکستان کے چیف جسٹس کی تعیناتی
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ گزشتہ روز جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کیا تھا۔
-
پاکستان: لاہور کی فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹لاہور کی فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی جس سے صحت سے متعلق خطرات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳فلسطین کی حمایت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ کی مسجد امام حسین(ع) کے لئے حرم امام رضا(ع) کا پرچم ہدیہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵حرم امام رضا(ع) کے قرآنی علوم کے سینٹر کی جانب سے پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر دادو میں واقع مدرسہ اور مسجد امام حسین علیہ السلام میں منعقد کئے جانے والے قرآنی دروس کے لئے حرم امام رضا(ع) کا متبرک پرچم تحفے کے طور پر دیا گیا۔
-
پاکستان میں چھبیسویں آئینی ترمیم
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱پاکستان میں صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد چھبیسویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی ہے
-
یحیی سنوار کی شہادت جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کرےگی، حافظ نعیم الرحمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴یحیی السنوار کی شہادت کے بعد پاکستان کے مذہبی اور سیاسی عمائدین نے رد عمل دکھاتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سنوار کی شہادت، غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کر دے گی۔
-
ایران پاکستان آزاد تجارت کی جانب گامزن
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت و معدن و تجارت نے کہا ہےکہ آئندہ دو ماہ میں ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارت پر مشتمل اشیا کی فہرست پر اتفاق ہونا طے پایا ہے-