-
ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں امریکیوں کو فارسی میں بات کرنے پر مجبور کر دیا (ویڈیو)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی دھمکی کے بعد امریکی بحری جہاز کے ذمہ دار اہلکار فارسی میں بات کرنے اور بحری جہاز کو خلیج فارس میں ایرانی بحری حدود سے دور کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیانیے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ خلیج فارس میں ابوموسیٰ، تنب کوچک اور تنب بزرگ نامی جزائر ایران کی پاک سرزمین کا ناقابل جدائی حصہ ہیں اور ان کا تعلق ہمیشہ سے اس خاک سے رہا ہے۔
-
علاقے میں اغیار کی کوئی ضرورت نہیں، جنرل تنگسیری
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سپاہ پاسداران انقلب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر جنرل تنگسیری نے تاکید کی ہے کہ علاقے میں اغیار کی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور یہ کہ دشمن کی ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل اپنے غلط رویہ پر نظر ثانی کرے: ایران
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے تینوں جزیرے ملک کا اٹوٹ حصہ اور دائمی ملکیت ہیں اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض ممالک نے اندازوں میں غلطی کرکے، غیرعلاقائی طاقتوں کی مداخلت کا راستہ ہموار کیا ہے۔
-
تین جزائر ہمارے تھے اور رہیں گے: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر تین ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے غیرذمہ دارانہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں ملک کی ابدی جاگیر قرار دیا ہے۔