-
صدر پزشکیان: ہمارے دور کو ہر دور سے زیادہ پیغبر اسلام کے اخلاق، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی تعلیمات کی پیروی کی ضرورت ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶صدر ایران نے حضرت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور مسلم عوام کے نام پیغام میں، نبی رحمت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق،عدل و انصاف اور انسانی حقوق کے پیغام کی پیروی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
انتالیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب، کئ کتابوں کی رونمائی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰تہران میں منعقدہ انتالیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں اسلامی اتحاد پر، جدید کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے۔
-
تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز؛ صدر ایران کا خطاب
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر مسلمانوں میں اختلاف و تفرقہ نہ ہو اور وہ باہم متحد ہوں تو صیہونی، غزہ اور علاقے کے ملکوں کے خلاف یہ جرائم نہیں کرسکتے۔
-
ایران اور چین کے صدور کی ملاقات، چین کی گرینڈ فوجی پریڈ میں شرکت کا پروگرام
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹چین کے صدر نے ایرانی صدر سے ملاقات میں ایران کے ایٹمی انرجی کے پرامن استعمال کے حق ، قومی اقتداراعلی کے تحفظ اور ارضی سالمیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کےرکن ملکوں کے دیگر سربراہوں کے ہمراہ ، چین کے تیانجین شہر میں منعقدہ پچیسویں سربراہی اجلاس میں، مختلف شعبوں میں تعاون کی بیس سے زائد دستاویزات اور بیانات پر دستخط کئے-
-
ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہيں۔
-
شنگھائی سربراہی اجلاس سے صدر ایران ڈآکٹر پزشکیان کا خطاب
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پرامن دنیا کی تشکیل اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے شانگھائي تعاون تنظیم کی جانب سے واضح اور آپریشنل قدم اٹھانے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے صدر پزشکیان کا یمنی عوام اور حکومت کےلئے تعزیتی پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں یمن کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے متعدد وزراء کی شہادت پر یمن کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے
-
آرمینیائی وزیر اعظم کی جانب سے صدر ایران کا پر تپاک خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے لئے آرمینیائی وزیر اعظم کی سرکاری استقبالیہ تقریب چند منٹ قبل ملک کے صدارتی محل میں منعقد ہوئی۔
-
صدر ایران: کوئی انسان بھوک پیاس اور زخموں سے چور بچوں کو مرتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے؟
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۸صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے ( پیر 17 اگست کی شام) آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں مطالعات ایران کے مایرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام انبیاء اور مذاہب انسانوں کو دیانتداری، بے لوث خدمت اور دیگر انسانوں کے ساتھ اچھے برتاؤ کی دعوت دیتے ہیں۔