-
ایران کی دفاعی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں: صدر ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ تشدد سے پرہیز اور گفتگو کے ذریعے سارے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی علاقائی ملکوں کے باہمی اتحاد ویکجہتی کی تقویت پر تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸صدر ایران نے خطے کے ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی خارجہ پالیسی قرار دیتے ہوئے بیرونی طاقتوں کے بعض اقدامات کے پیش نظر علاقائی ملکوں کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی موجودگی میں بیلسٹک میزائل "اعتماد" کی رونمائي+ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷ایران نے سترہ سو کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اعتماد کی رونمائی کر دی۔
-
ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی مزار پر ایرانی صدر سمیت کابینہ کے اراکین کی حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین نے آج بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہو کر آپ کے اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
عدالت عظمی کے دو ممتاز ججوں کی شہادت پر ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱ایرانی صدر پزشکیان نے اپنے ایک پیغام میں عدالت عظمی کے دو ممتاز ججوں حجت الاسلام علی رازینی اور حجت الاسلام محمد مقیسہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
ایران اور روس کے درمیان مضبوط رابطے اور تعاون یقینی طور پر دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دے گا: صدر پزشکیان
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تاجکستان کے دورے کے بعد روس گئے جہاں ایران و روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط ہوئے اور صدر مملکت نے اپنے روسی ہم منصب سمیت مختلف اعلی عہدہ داروں سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ایرانی صدر کی روسی تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون فریقین کی کامیابی ہے اور یہ ان دشمنوں کو مایوس کر سکتا ہے جو خطے کے امن و سلامتی کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط، تہران اور ماسکو کے لئے تاریخی دن
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱ایران اور روس کے صدور مسعود پزشکیان اور ولادیمیر پوتین نے جمعہ 18 جنوری 2024 کو کریملن ہاوس میں ایک تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے۔