-
امریکی حمایت کے باوجود صیہونی حکومت کو زمینی جنگ میں منھ کی کھانا پڑی : صدر ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی زمینی جنگ میں ہونے والی شکست کو طوفان الاقصی آپریشن میں ہونے والی اس کی شکست سے کہیں بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی عورتوں اور بچوں کا وحشیانہ قتل عام انسانیت کے لئے ایک عظیم المیہ ہے: ایران
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مغربی حمایت سے فلسطین کے عام شہریوں خاصطور سے عورتوں اور بچوں کا بہیمانہ قتل عام کر رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
صدرمملکت رئیسی: آج صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کردینا ہی کافی نہیں، موثر اقدام کی ضرورت پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں عوام کے اجتماع عظیم سے خطاب میں کہا ہے کہ زمین پر گرنے والا فلسطینیوں کے خون کا ہر قطرہ، صیہونیوں کی نابودی کو ایک قدم نزدیک کررہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو صدر ایران کا انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ المعمدانی ہسپتال پر حملے کی آگ صیہونیوں کو نگل جائے گی
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸صدر ایران نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بند کرانے کےلئے ہر سکنڈ کی خاص اہمیت ہے۔
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، صیہونیوں کے جرائم نے نازیوں کی یاد تازہ کردی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کی شام اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل میکرون سے ٹیلیفونی گفتگو میں غاصب صیہونی حکومت کے حامیوں اور مغربی ملکوں سے یہ سوال کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں سات سو معصوم اور مظلوم فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کس اصول اور معیار کے مطابق توجیہ پیش کی جاسکتی ہے۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے قطر کے امیر اور عراق کے وزیر اعظم سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲اطلاعات کے مطابق اس ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین کی صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ایران کے صدر اور سعودی ولیعہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے ٹیلی فونی گفتگو میں عالم اسلام کےاتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
ہم بہت جلد ایک ساتھ مسجدالاقصی میں نماز پڑھیں گے: صدر ایران
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے فاتحانہ آپریشن سے مقبوضہ فلسطین میں جو کچھ ہوا ہے اس کا انتظار فلسطینی عوام اور امت اسلامیہ کو ستر سال سے تھا۔