-
ملک کی ضرورت کی 95 فیصد ادویات ایران میں تیار ہورہی ہیں: صدر رئیسی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو درکار ادویات کا پچانوے فیصد سے زیادہ مقامی فارماسیوٹیکل کمپنیاں تیار کر رہی ہیں ۔
-
سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲پیغمبر ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے تہران میں منعقدہ سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دینے کے بیان کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ۔
-
ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں۔
-
خواتین کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوے غلط اور بے بنیاد: صدر رئیسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ خواتین کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوے غلط اور بے بنیاد ہيں اور ان دعوؤں سے وہ صرف غلط فائدہ اٹھاتےہيں ۔
-
دشمن کی ہائیبرڈ جنگ کے مقابلے میں بہترین عمل اتحاد و یکجہتی ہے: صدر رئیسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو ذلت و رسوائی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
تہران میں 37 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹تہران میں 37 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ماڈرن سائنس کے نام پرایٹمی ہتھیاروں جیسی چیزیں انسانوں کی تباہی کا باعث: صدر رئیسی
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اصفہان میں پانچویں مصطفی پرائز کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کیا جس میں 40 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 150 مذہبی اسکالرز کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
ایران نے کی مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس میں خودکش دھماکے کی مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس سے قبل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
-
نور سٹیلائٹ کی کامیاب لانچنگ دشمن کی ناکامی کا ایک اور ثبوت ہے: ایرانی صدر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کے صدر نے ایران کے نور-3 سٹیلائٹ کی کامیاب ساخت اور زمین سے 450 کلومیٹر دور مدار میں اسے بھیجے جانے پر ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے اور پابندیاں عائد کرنے سے متعلق دشمن کی ایک اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں: سید ابراہیم رئیسی
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷ایران کے صدر نے کہا ہےکہ ایران کی دفاعی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔