-
ایران کی خلائی صنعت کی ترقی و پیشرفت پر تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زمین کے مدار میں مقامی سیٹلائٹ کی تعیناتی کو ایرانی سائنسدانوں کا شاندار کارنامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صلاحیت اور توانائی، میڈیا سمیت مختلف میدانوں میں دشمن کی پابندیوں کو بے اثر بنا دے گی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد سامراجی طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کے مترادف ہے: رئیسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲استقامتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں شاندار اجتماعات منعقد ہوئے۔ دارالحکومت تہران میں بھی گذشتہ رات سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا اور شہید قاسم سلیمانی کے آبائی وطن کرمان میں لاکھوں کا مجمع دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے، ایران
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے خلیج فارس کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و عمان کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے۔
-
کرسمس اور نئے سال کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پوپ فرانسس کے نام تہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسائیوں کو ولادت باسعادت حضرت عیسی علیہ السلام اور نئے سال 2023 کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
قاتل امریکہ ایرانی قوم کو دھوکہ دینے میں پھر ناکام ہوگیا: صدر رئیسی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان صوبے کے شہر بیرجند میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا، وہاں سوائے خون خرابے کے کچھ نہیں کیا، لیکن وہ حالیہ فسادات میں ایرانی قوم کو دھوکے دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
ایرانی عوام کی بصیرت نے دشمن کے ارمانوں کو خاک میں ملادیا: صدر رئیسی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰صدر ایران نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی بصیرت کے نتیجے میں اس بار بھی دشمن کے سارے اندازے اور تخمینے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
-
عوامی طاقت، ایران کے استحکام کی بنیاد ہے: صدر رئیسی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰صدر رئیسی نے ایرانی عوام اور عوامی طاقت کو ایران کے استحکام کا مرکزی جز قرار دیا ہے۔
-
رکاوٹوں کے باوجود ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا: صدر رئیسی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کی جاری ترقی و پیشرفت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے پیدا کیا جانے والا مسئلہ عوامی استقامت کی بدولت شکست سے دوچار ہو گیا ہے۔
-
انسانیت کے دشمن زندگی بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں: صدر ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی اور انسانی حقوق کے بارے میں دشمن کے دوہرے معیاروں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کا میڈیا جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ کر رہا ہے۔