-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، قطر سے اہم مسئلے پر گفتگو
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید محمد ابراہیم رئیسی اور امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران ملاقات کی ہے۔
-
صدر ایران قزاقستان پہنچے
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷ایرانی صدر سیکا اجلاس میں شرکت کےلئے قزاقستان پہنچے ہیں، ائیرپورٹ پر رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر کے نمائندے محسن قمی، نائب صدرمحمد مخبر، ایرانی صدر کے دفتر کے سربراہ غلام حسین اسماعیلی اور دوسرے اعلی عہدیداروں نے انہیں خداحافظ کیا۔
-
صدر رئیسی سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان روانہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶صدر سید ابراہیم رئیسی سیکا سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے قزاقستان روانہ ہوگئے
-
فلسطین اور بیت المقدس عالم اسلام کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ : صدر رئیسی
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں چھتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی نجات کی واحد راہ استقامت ہے۔
-
صدر ایران کی حضرت معصومہ کے روضے پر حاضری+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم میں واقع حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضے پر حاضری دی۔
-
دشمنوں کی فتنہ انگیزیوں پر صدر رئیسی کی تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے بابصیرت عوام نے ثابت کردیا ہے کہ ان میں وقت کے تقاضوں اور دشمنوں کو پہچاننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔
-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی۔ صدر رئیسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے حالیہ ہنگاموں کو ملک دشمن عناصر کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو تنہا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر ابراہیم رئیسی کی قدردانی کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
صدر رئیسی نے بلووں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گذشتہ دنوں کے واقعات میں زخمی ہونے والے شہریوں کی اسپتال میں جاکر عیادت کی ۔
-
ملک کے امن و امان میں خلل ڈالنے والوں سے سختی نمٹاجائے گا: صدر رئیسی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے حالیہ بلوؤں میں شہید ہونے والےدوست محمدی کے اہل خانہ سےٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ ملک کے امن و امان میں خلل ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا