SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

president syed ibrahim raisi

  • ایران اور جاپان کے سربراہوں کی ملاقات، تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پرعزم

    ایران اور جاپان کے سربراہوں کی ملاقات، تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پرعزم

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)

    یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • صدر ایران رئیسی کی الہٰی ادیان کے رہنماؤں سے ملاقات، خدا کو نقطۂ اتحاد بنانے پر زور

    صدر ایران رئیسی کی الہٰی ادیان کے رہنماؤں سے ملاقات، خدا کو نقطۂ اتحاد بنانے پر زور

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹

    مذاہب و ادیان کے اتحاد کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان مذاہب کے پیروکار اپنے عقائد سے دستبردار ہو جایں بلکہ اس کے معنیٰ یہ ہیں کہ سبھی آپسی اشتراکات پر تکیہ اور اختلافات سے پرہیز کریں۔ یہ بات صدر ایران رئیسی نے اپنے دورۂ نیویارک کے موقع پر ادیانِ الٰہی کے نماہندوں اور رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہی۔

  • صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کا مشترکہ موقف: دونوں ممالک ایک ہی خاندان سے ہیں

    صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کا مشترکہ موقف: دونوں ممالک ایک ہی خاندان سے ہیں

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴

    صدر رئیسی نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ دینے کے لئے سنجیدہ ارادہ رکھتا ہے، ایران اور پاکستان کے تعلقات ثقافتی اشتراکات کی بنیاد ہزاروں سال پرانی ہیں اور دونوں قومیں ایک دوسرے کو ایک خاندان تصور کرتی ہیں۔

  • رئیسی اور میکرون کی ملاقات؛ معاہدہ کے لئے ایران ٹھوس ضمانت کا خواہاں (ویڈیو)

    رئیسی اور میکرون کی ملاقات؛ معاہدہ کے لئے ایران ٹھوس ضمانت کا خواہاں (ویڈیو)

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر ایران نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ثقافتی تسلط اور سائنسی اجارہ داری ظلم کی بدترین شکل ہے، صدر ایران

    ثقافتی تسلط اور سائنسی اجارہ داری ظلم کی بدترین شکل ہے، صدر ایران

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں یونیسکو کے اجلاس سےخطاب میں علمی و ثقافتی تسلط کو بدترین ظلم قرار دیا اور کہا کہ پیشرفت و ترقی کو ، تعلیم و تربیت، خاندانی اخلاقی بنیادوں کے استحکام اور عدل و انصاف سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔

  • اقوام متحدہ طاقتور ممالک کا ادارہ بننے کے بجائے اقوام عالم کا ادارہ بنے: صدر ایران

    اقوام متحدہ طاقتور ممالک کا ادارہ بننے کے بجائے اقوام عالم کا ادارہ بنے: صدر ایران

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷

    اقوام متحدہ کو طاقتور حکومتوں کے ایک ادارے کے بجائے اقوام عالم کا ایک ادارہ بن کر کام کرنے کی ضرورت ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک پہنچنے پر کہی۔

  • ایران امریکا پراعتماد نہیں کرسکتا ، صدررئیسی

    ایران امریکا پراعتماد نہیں کرسکتا ، صدررئیسی

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی ضمانت کے بغیر ایٹمی معاہدے کے تعلق سے کوئی بھی سمجھوتہ بے معنی ہوگا، انہوں نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ نیویارک میں قیام کے دوران کسی بھی امریکی عہدیدار سے وہ ملاقات نہیں کریں گے ۔

  • صدر ایران اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ (ویڈیو)

    صدر ایران اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ (ویڈیو)

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲

    ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ ہوگئےہیں۔

  • ایران کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں قابل اطمینان ضمانت چاہئے: صدر رئیسی

    ایران کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں قابل اطمینان ضمانت چاہئے: صدر رئیسی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳

    صدر ایران نے کہا ہے کہ ویانا معاہدے کے لئے ایران ضمانت کا خواہاں ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
    امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
    ۳ hours ago
  • پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
  • امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
  • مشترکہ دشمن کے خلاف یکجہتی وقت کا تقاضا ہے، ایرانی صدر
  • صیہونی ریاست اختلافات کو ہتھیار بنا کر امت مسلمہ کو تقسیم کر رہی ہے، پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS