-
پیپلز پارٹی اور حکومت کے مابین آنکھ مچولی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کی ایک بار پھردھمکی دی ہے۔
-
کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی کےمذاکرات بے نتیجہ کیوں رہے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا دوسرا دور اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ان کیمرا اجلاس کی صدارت کی۔
-
اسرائیل نے2024 میں بدترین انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین اور غزہ کے خلاف بد ترین جارحیت کی ۔
-
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک پیغام میں ہندوستان کے سابق وزیر اعظم کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسرائیل مزید گستاخ ہو گیا، مدینہ منورہ پر اس کی للچائی ہوئی نظریں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے۔
-
پریاگ راج مہا کمبھ میں ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ کیا جائے گا: مودی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴ہندوستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس بار پریاگ راج مہاکمبھ نہ صرف بہت بڑا اور عظیم الشان ہوگا بلکہ تنوع میں اتحاد کا پیغام دیتے ہوئے پورے کمبھ علاقے میں پہلی بار ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ ہوگا۔
-
منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر بہا دی گئیں۔
-
ہندوستان: مرکزی کابینہ کا منموہن سنگھ کو خراج عقیدت
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یاد میں کل دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران انتقال ہو گيا ہے۔