-
عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی با عزت بری
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
-
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا اور مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
عمران خان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔
-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
تحریک انصاف کے جلسے کا اجازت نامہ معطل
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا اجازت نامہ معطل کر دیا ہے۔
-
عمران خان نے جیل میں بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دے دی، پی ٹی آئی کے رہنما بھی بھوک ہڑتال کریں گے؟
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
میں آج بھی ایبسولوٹلی ناٹ کے مؤقف پر کھڑا ہوں: عمران خان
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کروا سکی ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری داخلی معاملہ ہے: یو این مداخلت نہ کرے پاکستان کا دو ٹوک موقف
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸پاکستان کے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
-
پاکستانی اور امریکی ایوان نمائندگان آمنے سامنے
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸پاکستان کی قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
-
عمر ایوب مستعفی، تحریک انصاف اختلافات کا شکار؟
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب گزشتہ روز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔