گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ہدایت کردی ۔
حکومت اور اس کی اتحادی جماعتیں اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی لاھور پہنچ گئے ہیں۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف پر زبانی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت گرانے کے واحد ذمہ دار جنرل ریٹائرڈ باجوہ ہیں ۔
پاکستان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور وزیراعلا پنجاب چودھری پرویز الہی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جمعے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے اور پھر 123 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی جائیں گے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور اتحادیوں کو این آر ٹو دینے کا الزام لگایا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بارے میں قانونی مشاورت مکمل کرلی ہے۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اگر جلد شفاف الیکشن نہیں ہوا تو ملک میں انتشار پیدا ہوجائے گا اور سترہ دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔
مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لئے مقرر کردیا گیا۔
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے پمرا سے اس کا ٹرانسکرپٹ طلب کرلیا ہے۔