پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی کیونکہ انہوں نے میرے ساتھ ڈبل گیم کھیلا۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔
پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔
تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد اب اس ملک ایک نیا سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں ساٹھ روز کی آئینی مدت کے اندر الیکشن کرادیئے جائیں گے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔
متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔