-
نوازشریف کا واپس پاکستان آنے سے انکار
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳پاکستان کی حمکران جماعت مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بار پھر وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شہباز شریف اور نواز شریف کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰پنجاب اسملبی کی تحلیل سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی: فواد چوہدری
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی ہے۔
-
چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر برقرار
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴چوہدری پرویز الٰہی پاکستان کی صوبائی پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
-
عمران خان نے لگایا پھر الزام
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کو خریدنے اور ان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی جنگ سے پاکستان کوبہت نقصان ہوا، عمران خان
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی جنگ میں شامل ہونے سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔
-
وزیر اعظم کی تجویز مسترد کرنے کے بعد صدرِ پاکستان کو جانبداری کے الزام کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا جس پر انہیں ایک بار پھر جانبداری کے الزام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات بنتے جارہے ہیں، عمران خان
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اداروں کی سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے یا اراکین کو مستعفی ہونے کی ہدایت دیں گے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰شیخ رشید احمد نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ورنہ وہ پارٹی اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دیں گے۔
-
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سے قریب کرنے کیلئے شیخ رشید سرگرم
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ان دنوں اسٹیبلشمنٹ پر برس رہے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا اور ملک کا محافظ سمجھتے ہیں اور یہ بہت طاقتور ہیں۔