پاکستان میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر زیر حراست تشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے روایتی مؤقف سے ہٹ کرپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے بات چیت کے لئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔
پاکستانی فوج کے خلاف مبینہ طور پر بیان دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام لگایا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، جس کی زد میں آ کر بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
پاکستان کی حکومت نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔
پاکستان تحریک انصاف چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے سرکاری رویئے کے معاملے کو سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے فورم میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔