- 
          عمران خان کی تقریر غلط تھی تاہم دہشت گردی کا کیس نہیں بنتا: اسلام آباد ہائی کورٹSep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس تقریر پر عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا۔ 
- 
          شھبازگل کی ضمانت پر رہائیSep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی شہباز گل کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔ 
- 
          شہباز گل کی درخواست ضمانت خارجAug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳پاکستان میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی ہے۔ 
- 
          شہباز گل معافی مانگنےکے لئے تیارAug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴پاکستان میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل معافی مانگنے کے تیار ہوگئے ہیں۔ 
- 
          عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورتAug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹سابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورت کی گئی۔ 
- 
          پولیس کا شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، دوران حراست جنسی استحصال کا دعویAug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کےکمرے پر چھاپے کے دوران اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد ہوا ہے۔ 
- 
          شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورAug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷عدالت نےشہباز گل کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ 
- 
          شہباز گل عدالت میں پیشAug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹پاکستانی فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کوپولیس نے پیر کو عدالت میں پیش کیا 
- 
          پارٹی کریک ڈاؤن کے ذمہ دار" غیرجانب دار" ہیں: عمران خانAug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے راولپنڈی جلسے میں "غیرجانب داروں" کو پارٹی کریک ڈاؤن کا اصلی ذمہ دار قرار دے دیا۔ 
- 
          شہباز گل پر تشدد کا معاملہ، تحقیقات کا آغازAug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱پاکستان میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر زیر حراست تشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔