-
غزہ میں نورانی محفل، جنگ کے سائے میں قرآن حفظ کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷غزہ کے الشاطی پناہ گزیں کیمپ میں جنگی ماحول میں قرآن مجید حفظ کرنے والے تقریباً 500 فلسطینی حفاظ کو اعزاز سے نوازا گیا۔
-
صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 17 فلسطینی شدید بارش اور سردی سے شہید ہوگئے ہیں۔ 4 بچے بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔
-
اقوام متحدہ: جولان پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۱اقوام متحدہ نے شام کے جولان علاقے پر صیہونی قبضہ کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ایک بار پھر اکثریت رائے سے قرار داد منظور کی ہے
-
لبنان و صیہونی حکومت میں مذاکرات کی خبروں پر لبنانی عوام برہم، مظاہروں کا انعقاد
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۸صہیونی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات کی خبروں کے بعد بیروت میں لبنانی عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔
-
پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان یونس میں واقع پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ کھلم کھلا جنگی جرم ہے۔
-
ہندوستان: سمندری طوفان "مونتھا" کے نتیجے میں کئی ریاستوں میں عام زندگی درہم برہم
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان "مونتھا" نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور اس طوفان نے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کئی ریاستوں میں عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔
-
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔